آصف زرداری کی سپریم کورٹ میں اپیل منظور

اسلام آباد ـ(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق صدر آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کراچی منتقل کرنے کے کیس میں رجسٹرار آفس کے خلاف آصف زرداری کی اپیل منظور کرلی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق صدر کی اپیل کی سماعت کی۔دورانِ سماعت … آصف زرداری کی سپریم کورٹ میں اپیل منظور پڑھنا جاری رکھیں